جولائی 22, 2026
قومی

نیتا اور مکیش امبانی نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے  صدر  تھامس باخ کا اینٹیلیا میں خیرمقدم کیا

 ممبئی۔ 11  ؍ اکتوبر۔  بین الاقوامی اولمپک کمیٹی  ( آئی او سی)  کے 141ویں کے اجلاس سے پہلے،  کل شام محترمہ نیتا امبانی اور مسٹر مکیش امبانی نے ممبئی میں  اپنی رہائش گاہ پر آئی او سی  کے صدر مسٹر تھامس باخ کا گرمجوشی اور روایتی انداز میں خیرمقدم کیا۔ آئی او سی کا یہ خصوصی اجلاس 15 سے 17 اکتوبر 2023 تک ممبئی میں منعقد ہوگا۔ نیتا امبانی آئی او سی کی پہلی ہندوستانی پرائیویٹ خاتون رکن ہیں۔

Related posts

لبنان میں انسانیت کش حملے کی شدید مذمت

www.journeynews.in

کانگریس انتخابی تشہیر کا بگل پھونکتے ہوئے لوگوں کو پانچ گارنٹی دینے کا اعلان

www.journeynews.in

سپریاسولے اور پرفل پٹیل این سی پی کے ورکنگ صدور بنائے گئے

www.journeynews.in