تقریبات

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر احمدآباد میں بھارت جوڑو اسٹوڈنٹس ڈائیلاگ پروگرام کا انعقاد

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر گجرات اقلیتی محکمہ کی جانب سے احمدآباد میں بھارت جوڑو اسٹوڈنٹس ڈائیلاگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع سے مہمان خصوصی کے طور پر کانگریس سانسد عمران پرتاپ گڑھی اور نو منتخب ریاستی صدر شکتی سنگھ گوئل اور انعقاد کنندہ شہنواز شیخ کی خصوصی شرکت رہی۔

Related posts

جمعیۃ علماءضلع سورت کی نئی تشکیل

www.journeynews.in

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اسٹوڈنٹ ونگ) راجستھان کا سمینار منعقد

www.journeynews.in

یوگ ہندوستان کے قدیم فلسفے’واسو دیو کٹمبکم‘کو بڑھاوا دیتا ہے:ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد

www.journeynews.in