نومبر 19, 2026
بین اقوامی

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی چارمصنوعی سیاروں کی بیک وقت کامیاب لانچنگ

بیجنگ وقت کے مطابق  9 نومبر  کی صبح 11 بجکر  39 منٹ پر  چین نے جیوچھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ -2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے  پائیسیٹ ٹو نمبر  01  سے 04 تک ، کل چار سیٹلائٹس  کی کامیاب لانچنگ  کی اور انہیں    کامیابی سے مقررہ مدار میں بھیجا ۔  لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ لانچ    لانگ مارچ کیریئر راکٹس کی  پانچ سو چوالیسویں پرواز تھی۔

Related posts

بھارت کی سری لنکا میں سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی ترسیل جاری

www.journeynews.in

روس برکس سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کرنے کا منتظر ہے۔ روسی سفیر

www.journeynews.in

وزیراعظم مودی کا جوہانسبرگ پہنچے پر پرتپاک استقبال

www.journeynews.in