نومبر 4, 2026
Delhiتقریبات

شکوۂ شاکر آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی وزیر آباد دہلی میں اجرا عمل میں آیا

بازیافت ”شکوۂ شاکر پہ دل قربان ہے۔ شکوۂ شاکر ہماری جان ہے“ (شکوۂ شاکر ) شعری دیوان (جلد اول) از تصنیف : منشی کالکا پرشاد صاحب شاکر بریلوی ۔ ترتیب وتعلیق : ڈاکٹر ایم آر قاسمی علیگ ۔ کا دفتر آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی وزیر آباد دہلی میں اجرا عمل میں آیا۔ جناب ڈاکٹر ایم آر قاسمی علیگ کا مستند کتاب ” شکوۂ شاکر “ ہمیں یعنی مطیع الرحمن عزیز کو ہدیہ کرنے پر تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں۔

Related posts

کارکنوں نے جیتن رام مانجھی کو مرکزی وزیر بنائے جانے پر مبارکباد دی

www.journeynews.in

بھارتی پارلیمنٹ عالمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پارلیمانی فرینڈشپ گروپوں کی تشکیل کے لیے کام کر رہی ہے۔ اوم برلا

www.journeynews.in

ملک کی عظمت ہر شہری کو انصاف ملنے میں ہے: مولانا محمود مدنی

www.journeynews.in