Delhiاسد اویسی برقع پوش خاتون کو جیل میں زد و کوب کراکے مسلم معیشت کو برباد کر کے وزیر اعظم بنانے کا دعوی کرتے ہیںwww.journeynews.inجنوری 19, 2026 by www.journeynews.inجنوری 19, 2026083 نئی دہلی (رپورٹ : مطیع الرحمن عزیز) برقع پوش خاتون کے گھر کی فون گھنٹی بجتی ہے اور سامنے سے بڑے کرخت انداز میں دھمکی...
نیوز یو اے اییو اے ایوزیراعظم مودی نے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے صدر کا استقبال کیا دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دوستی کی تعریف کیwww.journeynews.inجنوری 19, 2026 by www.journeynews.inجنوری 19, 2026099 نئی دہلی، 19 جنوری ۔ ایم این این۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز دہلی ہوائی اڈے پر پہنچ کر متحدہ عرب امارات...
بھارتاردو تعلیم کو گھر گھر پہنچانا وقت کی ضرورت ہے:مقررینwww.journeynews.inجنوری 19, 2026 by www.journeynews.inجنوری 19, 2026092 القاضی اردو اکیڈمی نے ہونہار اردو طلباء کو انعامات سے نوازا گیا مظفرنگر ،19؍جنوری مظفرنگرکے گاؤں کلیان پورمیںاردو طلباء اور طالبات کا ایک تحریری مقابلہ...
خبریںقومیبہار میں ماب لنچنگ کے انسانیت سوز واقعات پرصدر جمعیۃ علماء ہند کا وزیر اعلی بہار کو مکتوبwww.journeynews.inجنوری 17, 2026جنوری 17, 2026 by www.journeynews.inجنوری 17, 2026جنوری 17, 20260102 مجرموں کے خلاف سخت کارروائی اور متاثرین کے لیے معقول معاوضہ کا مطالبہ نئی دہلی: ۱۷جنوری ۲۰۲۶ء: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد...
ایرانبھارتایران سے سیکڑوں بھارتی شہری وطن لوٹے۔ حمایت کے لیے حکومت ہند کا شکریہ ادا کیاwww.journeynews.inجنوری 17, 2026 by www.journeynews.inجنوری 17, 20260107 نئی دہلی۔ 17؍ جنوری۔ ایم این این۔ایران میں سیکورٹی کے بگڑتے ہوئے ماحول کے درمیان، کئی ہندوستانی شہری جمعہ کی شام کو واپس لوٹے ۔یہ...
Delhiبھارت اور ایتھوپیا نے سفارتی ویزا کی چھوٹ نافذ کیwww.journeynews.inجنوری 17, 2026 by www.journeynews.inجنوری 17, 2026092 نئی دہلی، 17 جنوری ۔ ایم این این۔ ہندوستان اور ایتھوپیا نے سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری سفر کی اجازت دینے والے...
Delhiوزیرِ اعظم نے پونگل اور سنکرانتی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دیwww.journeynews.inجنوری 15, 2026 by www.journeynews.inجنوری 15, 20260104 وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج پونگل اور سنکرانتی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی۔ ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں جناب مودی...
بھارتبھارتیہ فوج نے جے پور میں 78واں آرمی ڈے منایاwww.journeynews.inجنوری 15, 2026 by www.journeynews.inجنوری 15, 20260101 بھارتیہ فوج نے 15 جنوری 2026 کو جے پور، راجستھان میں اپنا 78 واں آرمی ڈے منایا۔ پریڈ کا آغاز پریرنا اسٹال میں پھولوں کی...
نیوز یو اے اییو اے ایشارجہ اور بھارت کے درمیان تجارتی حجم 2025 میں 14.39 ارب درہم تک پہنچ گیاwww.journeynews.inجنوری 15, 2026 by www.journeynews.inجنوری 15, 20260110 شارجہ ایف ڈی آئی آفس (انویسٹ ان شارجہ) نے انڈین بزنس اینڈ پروفیشنل کونسل شارجہ کے تعاون سے شارجہ-انڈیا بزنس راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد کیا،...
بین اقوامیچین کی جانب سے نچلے مدار کے 18یں گروپ کے سیٹلائٹس کامیابی سے لانچwww.journeynews.inجنوری 15, 2026 by www.journeynews.inجنوری 15, 2026092 بیجنگ وقت کے مطابق 13 جنوری کی رات 11 بج کر 25 منٹ پر، چین نے ہائی نان کمرشل اسپیس لانچ سائٹ سے لانگ مارچ-8...