فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے اور جب تک اس ناانصافی کی اصلاح نہیں ہو جاتی مشرق وسطیٰ میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی: صدر ولادی میر پوتن
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہےکہ "فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے اور اس ناانصافی کی اصلاح سے ہی...
