چینی وزیر اعظم لی چھیانگ اور غیر ملکی رہنما ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے
چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کے مطابق ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چین کے...
