29.1 C
Delhi
اگست 19, 2025
پریس ریلیزقومی

جیو کی نئی طاقتور4 جی جیو بُک لانچ

بھارت کی  پہلی  لرننگ بُک  ریلائنس  ڈیجیٹل  سٹور اور  امیزن  سے خریدی جاسکتی ہے

ممبئی۔ 31؍   جولائی۔  ریلائنس  رٹیل نے اپنی   نئی طاقتور 4 جی  نئی جیوبُک   لانچ  کی ہے۔  ہر  عمر کے   شخص کیلئے  بنی  اس   لرننگ بُک میں کئی  خاصیت   ہیں۔  جیو  بُک میں ایڈوانس جیو  او ایس آپریشن سسٹم   ہے۔ اس کی  ڈیزائن سٹائلش اور  فیچر کنیکٹڈ  ہیں۔  جیو بُک ہر      عمر کے  شخص کیلئے  سیکھنے  کا  ایک  الگ ہی تجربہ  ہوگی۔  آن لائن کلاس  میں  حصہ  لینا ہو ، کوڈ  نگ سیکھنی ہو یا پھر کوئی نیا کام سیکھنا جیسے  یوگ  سٹوڈیو شروع کرنا  یا پھر آن لائن ٹریڈنگ، جیو بُک میں ایسے کئی کام کرنے  میں آپ  مدد  کرسکتی ہے۔
ریلائنس  رٹیل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ’’ ہماری مسلسل یہ کوشش  رہتی ہے کہ  ہم  آپ کیلئے   کچھ  ایسا لائیں جو  نیا سیکھنے  میں مدد کرے اور زندگی  کو آسان اور سہل بنائے ۔  نئی  جیو بُک  ہر عمر کے شخص کیلئے بنی ہے۔ اس میں کئی  ایڈوانس  فیچر  ہیں  اور  کنیکٹ کرنے کیلئے کئی طریقے  ہیں۔ جیو بُک  سیکھنے کے طریقہ   میں  انقلابی تبدیلی ہوگی۔  لوگوں کیلئے ترقی کے نئے  طریقے  لائے  گی او رآپ کو نیا ہُنر  بھی سکھائے گی۔‘‘
ترجمان  نے   بتایا کہ 4 جی LTE اور ڈیول بینڈ وائی فائی  سے جڑ سکتی  ہے۔  بھارت  ک   کونے کونے میں بغیر کسی  پریشانی کے  انٹر نیٹ   کے ذریعہ  سیکھنے  کا  یہ  آسان طریقہ  ہے۔  جیو بُک  میں  انٹر فیس   انٹریٹیو ہے،  اس میں سکرین ایکسٹینشن  کا  متبادل ہے۔  وائر لیس پرنٹنگ  کے ساتھ سکرین پر  ایک  ساتھ کئی  ورک کئے جا سکتے ہیں۔  انٹیگریٹڈ  چیٹ باٹ،،  جیو ٹی    وی ایپ پر  تعلیم سے متعلق   پروگرام    دستیاب ہونگے۔ جیو  گیمز کے علاوہ  جیو  بیان کے ذریعہ  کوڈنگ،  طلبا کیلئے سی اور سی سی  پلس ، جاوا پائتھان اور پرل  جیسی  فیچر  بھی اس  جیو بُک میں دستیاب  ہونگی۔
ترجمان کے مطابق   سٹائلش  ڈیزائن  میٹ فنش، الٹرا  سلم اور وزن میں  صرف 990 گرام والی جیو بُک کی قیمت  صرف 16,499  رکھی گئی ہے   جو ا  ریلائنس    ڈیجیٹل س سٹور  سے یا    آن لائن  اور امیزن     سے خریدی جاسکتی ہے۔

Related posts

بہرائچ میں تعلیمی اجلاس میں ایم اے یو کے بانی سر سید احمد خان کو مرکزی حکومت سے بھارت رتن دینے کی اٹھائ مانگ

www.journeynews.in

کلیرشریف میں منظور شدہ گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج کی تعمیر التوا میں ہونا اُتراکھنڈ میں طب یونانی کے فروغ میں بڑی رُکاوٹ: پروفیسر سیّد عارف زیدی

www.journeynews.in

وزیر اعظم نریندر مودی کی گارنٹی کا مطلب کام کی 100 فیصد تکمیل کا وعدہ ہے۔ امت شاہ

www.journeynews.in