ستمبر 4, 2026
Uncategorized

بھارت روس یوکرین جنگ ختم کرنے میں مدد کے لیے تیار ہے۔ جے شنکر

نئی دہلی۔ 3؍ ستمبر۔ ایم این این۔مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان یوکرین جنگ کو ختم کرنے میں مدد کے لیے تیار ہے۔ جمعرات کو اپنے دورہ کیف کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہندوستان ثالثی کے لیے تیار ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق، جے شنکر نے یوکرین کے وزیر خارجہ اندری سیبیہا کے ساتھ کہا، "اگر ہندوستان کسی بھی طرح سے مدد کر سکتا ہے، تو ہم وہاں موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں وزراء کے درمیان بحیرہ اسود میں تجارتی جہاز رانی پر حملوں پر بھی بات چیت ہوئی۔

Related posts

رام پرکاش کپور کے انتقال پر ’یو ڈی او‘ کی تعزیتی نشست

www.journeynews.in

 وزیر خارجہ جے شنکر سری لنکا کا دورہ کریں گے

www.journeynews.in

الیاس اعظمی کے انتقال سے یو پی میں مسلم قیادت کا بحران 

www.journeynews.in