دسمبر 25, 2025
بین اقوامی

چین، روس اور بھارت کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے باہمی رابطہ برقرار رکھنے کے لئے تیار ہے،چینی وزارت خارجہ

روس کے نائب وزیر خارجہ روڈینکو نے کہا ہے کہ روس ، چین اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی تعاون کے طریقہ کار کی بحالی پر بات چیت کر رہا ہے۔ اس حوالے سے  17 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے  پریس کانفرنس میں کہا کہ چین ۔ روس۔ بھارت تعاون نہ صرف تینوں ممالک کے مفاد میں ہے بلکہ علاقائی اور عالمی امن، سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے بھی سازگار ہے۔ چین ، روس اور بھارت کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے متعلقہ فریقوں کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کے لئے تیار ہے۔

Related posts

بھارت کی سری لنکا میں سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی ترسیل جاری

www.journeynews.in

چین اور نیپال کے صدور کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

www.journeynews.in

برِکس سربراہ اجلاس؛یوکرین جنگ، ڈالر سے چھٹکارے اور توسیع کے منصوبے پر تبادلہ خیال

www.journeynews.in