27.1 C
Delhi
اکتوبر 14, 2025
خبریںقومی

سپریاسولے اور پرفل پٹیل این سی پی کے ورکنگ صدور بنائے گئے

 

نئی دہلی ،نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ شردپورا نے اپنی بیٹیسپریا سولے اور سابق وزیر پرفل پٹیل کو پارٹی کے ورکنگصدر نامزد کیا ۔ مسٹر پوار نے یہ اعلان پارٹی کے 25ویں یوم تحسین پر کیا ۔ پچھلے مہینے شرد پورار نے پارٹی کے صدر سے استعفیٰ دیا تھا لیکن پارٹی ورکروں اور رہنمائوں کے مطالبے کے بعد انہوں نے یہ استعفیٰ واپس لیا ۔ سپریا سولے نے پارہ متی حلقے سے پچھلا الیکشن جیتا ۔ اور انہیں ہریانہ اور پنجاب ریاستوں کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اس موقع پر پارٹی کے سینئر لیڈر اورمہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اجیت پورار بھی موجو تھے۔ کل شردپور کو کل جانے سے مارنے کی دھمکی دی گئی او را سکے بعد ان کی سیکورٹی بڑھائی گئی ۔اس سلسلے میں این سی پی کے ایک وفد نے کل پولیس کمشنر سے ملاقات بھی کی ۔

Related posts

ہم جو کھاتے ہیں اس کی ماحولیاتی لاگت پر غور کرنا چاہئے

www.journeynews.in

آسام میں بلڈوزر سے انسانیت کا خون کیا جار ہا ہے

www.journeynews.in

 نیتا امبانی نے وہ کر دکھایا جو ہم نہیں کر سکے ۔ بنارسی بُنکر

www.journeynews.in