28.1 C
Delhi
ستمبر 19, 2025
یو اے ای

لامیہ الشمسی شارجہ ڈیجیٹل ڈپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر مقرر

شارجہ، 18 جنوری، 2024 (وام) – ولی عہد، شارجہ کے نائب حکمران اور شارجہ ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمینعزت مآب شیخ سلطان بن محمد بن سلطان القاسمی نے شارجہ ڈیجیٹل ڈپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر کی ترقی اور تقرری سے متعلق کونسل کی 2024 کی قرارداد نمبر 2 جاری کی ہے۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹو کونسل کے جنرل سیکریٹریٹ میں گورنمنٹ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر انجینئر لامیہ عبید الحسین الشمسی کو شارجہ حکومت میں اسپیشل جابز سسٹم پر "ڈپارٹمنٹ ڈائریکٹر” کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور انہیں شارجہ ڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر مقرر کیا جائے گا۔

Related posts

متحدہ عرب امارات سمیت پانچ مزید ممالک برکس کے مکمل رکن بنے

www.journeynews.in

ہندوستانی سفارت خانے نےمتحدہ عرب امارات کے غیر ضروری سفر کے لیے احتیاط کی تاکید کی

www.journeynews.in

صارفین کوڈیجیٹل خدمات تک رسائی کیلئےیو اے ای پاس استعمال کرنا ہوگا:وزارت صنعت

www.journeynews.in