اپریل 26, 2025
بین اقوامی

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی چارمصنوعی سیاروں کی بیک وقت کامیاب لانچنگ

بیجنگ وقت کے مطابق  9 نومبر  کی صبح 11 بجکر  39 منٹ پر  چین نے جیوچھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ -2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے  پائیسیٹ ٹو نمبر  01  سے 04 تک ، کل چار سیٹلائٹس  کی کامیاب لانچنگ  کی اور انہیں    کامیابی سے مقررہ مدار میں بھیجا ۔  لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ لانچ    لانگ مارچ کیریئر راکٹس کی  پانچ سو چوالیسویں پرواز تھی۔

Related posts

UAE-ہندوستان کی شراکت داری اقتصادی ترقی کا محرک ہے: المری

www.journeynews.in

سکریٹری خارجہ وکرم مصری کی چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات

www.journeynews.in

بھارت سرمایہ کاری کے ایک پرکشش منرزل ہے۔ مودی

www.journeynews.in