نیوز یو اے اییو اے ای

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا ریاست اڈیشہ کے بالاسور میں ٹرین حادثے پر تعزیت

 شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے بھارت کی صدر دروپدی مرمو کو ریاست اڈیشہ کے شہر بالاسور میں ٹرین حادثے کے سانحہ پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، عزت مآب نے تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک خواہش کا اظہار کیا۔نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران  شیخ محمد بن راشد المکتوم اورنائب صدر،نائب وزیر اعظم اورصدارتی عدالت کے وزیرعزت مآب شیخ منصور بن زاید آل نھیان نے بھی صدر مرمو اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کوتعزیت کے پیغامات بھیجے ہیں۔

Related posts

بی جے پی لیڈر کی ہائی کورٹ میں اپیل – بغیر دستاویزات کے نوٹ بدلنے پر پابندی

www.journeynews.in

محمد بن راشد کا گلفوڈ 2024 کا دورہ

www.journeynews.in

غزہ کے لیے امارات کا 76 واں فضائی امدادی مشن مکمل، مجموعی امداد 4,000 ٹن سے تجاوز کر گئی

www.journeynews.in