ہندوستان کے نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج راجستھان کے جے پور کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے المناک واقعہ میں جانوں کے زیاں پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب سی پی رادھا کرشنن نے کہا:
“جے پور، راجستھان کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے المناک واقعے کی وجہ سے جانوں کےزیاں پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ میری دلی تعزیت ہے۔اپنے قرابت داروں کوکھونے والوں کے لیےقوت صبر اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں’’۔