نومبر 7, 2025
Delhi

صدرجمہوریہ ہند نے مائی بھارت – نیشنل سروس اسکیم ایوارڈ پیش کیا

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (6 اکتوبر 2025) کو راشٹرپتی بھون میں سال 23-2022 کے لیے مائی بھارت – نیشنل سروس اسکیم ایوارڈ پیش کیا۔

Ph-1.jpg

 مائی بھارت-نیشنل سروس اسکیم (این ایس ایس) حکومت ہند کے اہم پروگراموں میں سے ایک ہے، جس کا مقصد رضاکارانہ کمیونٹی سروس کے ذریعے طلباء کی شخصیت اور کردار کی نشوونما کرنا ہے۔ یہ اسکیم 1969 میں مہاتما گاندھی کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے دوران متعارف کرائی گئی تھی۔

Ph-2.jpg

 مائی بھارت-این ایس ایس ایوارڈ، جو 94-1993میں نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے ذریعہ قائم کیا گیا تھا، سماجی خدمت، کمیونٹی کی ترقی اور قوم کی تعمیر کے شعبوں میں نوجوانوں کی شاندار شراکت کا اعزاز اور جشن کا مظہر ہے۔

Ph-3.jpg

Ph-4.jpg

Related posts

وزیراعظم نے لال قلعہ کی اپنی تقریر میں کئے گئے اعلانات کی پیشرفت کا جائزہ لیا

www.journeynews.in

دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند کی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس منعقد

www.journeynews.in

وزیر اعظم نے مدرا یوجنا کی 10 ویں سالگرہ پر اس کے یکسر تبدیلی کے اثرات کی ستائش کی

www.journeynews.in