شراوستی میں دینی مدارس کے خلاف کارروائی پر جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی ضلع انتظامیہ سےملاقات۔ڈی ایم نے فوری طور پر متعدد مدارس کھولنے کا حکم دیا ۔
نئی دہلی 27اگست : شراوستی میں دینی مدرسوں کے خلاف سرکاری کارروائی پر جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے آج ضلع انتظامیہ سے ملاقات کرکے...