Delhiوزیرِ اعظم نے پونگل اور سنکرانتی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی by www.journeynews.inجنوری 15, 20260 وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج پونگل اور سنکرانتی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی۔ ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں جناب مودی نے کہا: “پونگل تہوارکی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!”