جلسہ جشن عید میلادالنبیؐ کا انعقاد۔۔سیرت نبیؐ کو زیادہ سے زیادہ پڑھیں اور اس پر عمل کریں:مولانا محمد مسلم
لونی غازی آباد 31اگست 2025(عوام ایکسپریس)جمعتہ علماء ہند حلقہ پوجا کالونی غازی آبادکی جانب سے جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد مکی...