کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر گجرات اقلیتی محکمہ کی جانب سے احمدآباد میں بھارت جوڑو اسٹوڈنٹس ڈائیلاگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع سے مہمان خصوصی کے طور پر کانگریس سانسد عمران پرتاپ گڑھی اور نو منتخب ریاستی صدر شکتی سنگھ گوئل اور انعقاد کنندہ شہنواز شیخ کی خصوصی شرکت رہی۔
previous post