بازیافت ”شکوۂ شاکر پہ دل قربان ہے۔ شکوۂ شاکر ہماری جان ہے“ (شکوۂ شاکر ) شعری دیوان (جلد اول) از تصنیف : منشی کالکا پرشاد صاحب شاکر بریلوی ۔ ترتیب وتعلیق : ڈاکٹر ایم آر قاسمی علیگ ۔ کا دفتر آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی وزیر آباد دہلی میں اجرا عمل میں آیا۔ جناب ڈاکٹر ایم آر قاسمی علیگ کا مستند کتاب ” شکوۂ شاکر “ ہمیں یعنی مطیع الرحمن عزیز کو ہدیہ کرنے پر تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں۔
previous post