24 C
Delhi
مارچ 14, 2026
Delhi

وزیر اعظم نے بسنت پنچمی کے پرمسرت موقع پر سبھی کومبارکبادپیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بسنت پنچمی کے پرمسرت موقع پر سبھی کو دلی مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے فطرت کی خوبصورتی اور روحانیت کے لیے وقف تہوار کے تقدس کو اجاگر کیا۔ انہوں نے علم و فن کی دیوی  ماں سرسوتی کے آشیروادکے لیے دعا کی کہ وہ سبھی کو عطا ہو۔وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ دیوی ماں سرسوتی کی مہربانی سے تمام شہریوں کی زندگی علم، دانش اور عقل سے ہمیشہ کے لیے روشن رہے گی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا؛’’آپ سب کو فطرت کی خوبصورتی اور روحانیت کے لیے وقف مقدس تہواربسنت پنچمی پر بہت سی نیک خواہشات۔ ہر کسی کو علم اور فنون کی دیوی ماں سرسوتی کی آشیرباد حاصل ہو۔میری خواہش ہے کہ ان کے فضل سے ہر ایک کی زندگی ہمیشہ علم، حکمت اور ذہانت سے منور ہو۔‘‘

Related posts

آج ہر کوئی ہندوستان کی کوششوں کو احترام کی نظر سے دیکھتا ہے۔ وزیر خارجہ

www.journeynews.in

‘آزادی کا امرت کال’ میں تیار کردہ تمام اسٹیشنوں کو ‘ امرت بھارت اسٹیشن’ کہا جائے گا۔پی ایم مود ی

www.journeynews.in

جمعیۃ علماء ہند کی دعوت پرعشائیہ تقریب میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے ارکانِ پارلیمنٹ کی شرکت

www.journeynews.in