”کرنیجی فاؤنڈیشن“ میں بہار کے کابینی وزیر آلوک مہتا، علی اشرف فاطمی سمیت کئی اہم لیڈران کی شرکت، بہار کے کسی گاؤں میں ہونے والا پہلا مہوتسو
یوپی ایس سی-2022 میں کامیابی حاصل کرنے والے کرنیجی کے باشندہ انونے آنند کو”کرنیجی رتن“ اورسماجی کاموں میں سرگرم افراد کو بھی اعزاز سے نوازا...