شیعہ قوم کے پورے ملک کے سب سے بڑے مجلسی مجمع میں مولانا یعسوب عباس کا دعوا بے بنیاد کہ میرے باپ نے شیعہ پرسنل لاء بورڈ بنایا تھا. مولانا جسن علی راجانی
لکھنؤ 10 جون: مولانا حسن علی راجانی نے 9 جون کو خطیب اکبر مرزا محمد اطہر اور خطیب عرفان مرزا محمد اشفاق کی ہونے والی...