نئی دہلی، 28 اکتوبر 2023 ۔مکیش امبانی نے تقریباً دو ماہ قبل ریلائنس کی سالانہ جنرل میٹنگ میں’ و اندازہ نہیں تھا کہ صرف دو مہینوں میں جیو دیسی AI ٹیکنالوجی کی جھلک دکھا د ے گی۔ انڈیا موبائل کانگریس 2023 میں جیو کے AI ٹکنالوجی بیسڈ سکل ڈیولیپمنٹ‘ سالیوشن کو دیکھا جاسکتا ہے۔
جیو کا AI بیسڈ سکل ڈیولیپمنٹ سالیوشن، زبانوںکی رکاوٹوں کو ختم کرتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ حقیقی وقت میں ایک زبان کا متعدد زبانوں میں ترجمہ کر سکتا ہے۔ اگر دہلی میں بیٹھا کوئی استاد انگریزی میں آن لائن پڑھا رہا ہے تو چنئی، کولکتہ، احمد آباد اور ممبئی میں بیٹھے طلبہ اسے علاقائی زبانوں یعنی تامل، بنگالی، گجراتی اور مراٹھی میں سن سکیں گے۔ فی الحال یہ حل نو ہندوستانی زبانوں جیسے تامل، کنڑ، مراٹھی، گجراتی، بنگالی، تیلگو، ملیالم، انگریزی اور ہندی کو سپورٹ کرتا ہے۔
AI ٹیکنالوجی بیسڈ سکل ڈیولیپمنٹ سالیوشن جیو نے ریڈیسس کے ساتھ شراکت میں بنایا ہے۔ اس لسانی حل کو استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ جیو میٹ کے ذریعے جیو۔ ریڈیسس پلیٹ فارم پر لاگ ان کریں اور اپنی پسند کی زبان منتخب کریں۔ ایک بار لاگ ان ہونے کے بعد، طالب علم یا ٹرینی کو لائیو ترجمہ ملے گا یعنی ویڈیو کانفرنسنگ گفتگو کا آڈیو اور ٹرانسکرپشن ملنے لگے گا۔ اس ترجمہ اور نقل کو پرنٹ کیا جا سکتا ہے یا مستقبل کی ضروریات کے لیے ڈیجیٹل طور پر رکھا جا سکتا ہے۔ جیو کے سالیوشن میں مواد کی تقسیم کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
یہ ترجمے کے ساتھ دو طرفہ انٹرایکٹو کمیونیکیشن کی بھی حمایت کرتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ طلباء یا ٹرینی نہ صرف سن رہے ہوں گے بلکہ وہ چاہیں تو اپنی علاقائی زبانوں میں سوالات بھی کر سکیں گے۔ اگر ممبئی میں بیٹھا کوئی طالب علم یا ٹرینی مراٹھی میں سوال پوچھتا ہے، تو دوسرے طلباء، اساتذہ یا ٹرینر اسے اپنی پسند کی زبان میں سن سکیں گے، جس سے مطالعہ اور تربیت کے تجربے کو انٹرایکٹو اور بہتر بنایا جاسکتاہے۔