12.1 C
Delhi
جنوری 16, 2025
Delhi

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرانتخابات:ایکزیکٹو عہدہ کے لئے محمد شہزاد بہتر امیدوار

 اگست 11 کو ایکزیکٹو عہدہ کے آزاد امیدوار محمد شہزاد کو بلیٹ نمبر 11پر نشان لگاکر کامیاب بنائیں

نئی دہلی::انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے ایکزیکٹو عہدہ کے آزاد امیدوار سماجی کارکن محمد شہزاد بھی الیکشن لڑ رہے ہیں۔محمد شہزاد آزاد امیدوار ہیں وہ ایک سماجی انسان بھی ہیں وہ سماجی کاموں میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے آئے ہیں۔چاہے وہ کووڈ کے ٹائم کی بات کی جائے چاہے اور موقع کی وہ ہمیشہ سے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ان کے اندر خدمت کرنے کاجذبہ ہے۔وہ ہمیشہ سماج کی بہتری کے لئے منفرد طریقے سے کام کرتے ہیں۔ایک اچھا سماج بنے اس کے بہتر کے لئے ہمیشہ کوشش جاری رکھنے والے محمد شہزاد پوری ذمہ داری کے ساتھ کام کرتے نظر آتے ہیں۔انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے ایکزیکٹو عہدہ کے لئے ایک بہترین امیدوار ہیں۔محمد شہزاد ایک کاروباری انسان ہیں وہ اپنے وزن سے نہ صرف کاروبار کو آگے بڑھایا ہے بلکہ وہ سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر اپنی موجودگی دیکھائی ہے۔سینٹر کے ممبران بھی چاہتے ہیں کہ نئے لوگوں کو موقع ملے،اور اگر محمد شہزاد کو موقع ملتا ہے تو یقینا وہ انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے روشن مستقبل کو بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔اسلئے ممبران انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر سے اپیل ہے کہ 11اگست کو ایکزیکٹو عہدہ کے آزاد امیدوار محمد شہزاد کو بلیٹ نمبر 11پر نشان لگاکر کامیاب بنائیں۔

Related posts

تمام ہندوستانی زبانوں کو فروغ دینے سے ہی قوم بااختیار ہوگی۔ امیت شاہ

www.journeynews.in

کیجریوال نے کی جمہوریت کو بچانے کے لیے متحد ہونے کی اپیل

www.journeynews.in

ہندوستان کی ترقی کا سفر اب رُکنے والی نہیں ہے۔ پی ایم

www.journeynews.in