جمعیۃ علماء کی سو سالہ خدمات سے اس وطن میں ملت اسلامیہ کا وقار بلند ہوا ہے: مولانا حکیم الدین قاسمی ، ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند
جمعیۃ علماء ہریانہ، پنجاب و ہماچل پردیش کا دو روزہ مشورہ لدھیانہ میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، حقیقی ممبرسازی پر زور ، تعمیری پروگراموں...