شیعہ قوم کی جید علماء جو کسی سیٹھ صاحب کی بلی مرجاتی ہے تو وہ بلی کی تعزیت کے بعد کتوں کی خیریت دریافت کرتے ہیں،میں ایسوں کی پرواہ نہیں کرتا، مولاناحسن علی راجانی
لکھنو، 8 نومبر/ نئی دہلی کے پنچکوئیاں روڈ پر واقع امامیہ ہال مسجد کے امام جمعہ والجماعت حجت الاسلام والمسلمین مولانا ممتاز علی صاحب کی...